A mother Killed her own 6 years old Daughter : In india
6 سالہ بچی نے اپنی ماں کو ایسا شرمناک کام کرتے دیکھ لیا کہ اس نے گھبرا کر معصوم بیٹی کی
Labels:
india,
kids abuse,
mother killed
Famous Pakistan leaders Names - Panama Leak Papers
Famous Pakistan leaders Names - Panama Leak Papers
A massive collection of leaked documents has revealed faces behind offshore shell companies operating in secrecy to avoid taxes and launder money. Big names from around the world have been included in the disclosed documents. Majority of the involved people includes politicians, businessmen, bankers, judges and media personnel.
The leaked documents dubbed as the Panama Papers have named over 200 people from Pakistan involved in stashing their money abroad via off-shore companies. This list is still expanding and more Pakistanis will be added in the coming weeks. Data under examination starts from 1977, however, all of the Pakistanis start appearing in the documents after 1990.
The biggest leak in the history of journalism has shown the two-faced approach of our leaders and politicians towards taxation and money laundering. Here is a list of Pakistanis who have indulged in the practice of tax evasion according to the Panama papers:
Politicians:
Prime Minister Nawaz Sharif’s family (9 companies)
Hassan Nawaz
Hussain Nawaz
Maryam Nawaz
Punjab Chief Minister Shahbaz Sharif’s relatives (7 companies)
Samina Durrani
Ilyas Mehraj
Former PM Benazir Bhutto (1 company)
Nephew Hassan Ali Jaffery
Javed Pasha, Close friend of Asif Ali Zardari (4 companies)
PPP Senator Rehman Malik (1 company)
PPP Senator Osman Saifullah’s family (34 companies)
Anwar Saifullah
Salim Saifullah
Humayun Saifullah
Iqbal Saifullah
Javed Saifullah
Jehangir Saifullah
Relatives of Chaudharys of Gujrat
Waseem Gulzar
Zain Sukhera (co-accused with former Prime Minister Yusuf Raza Gilani’s son in the Hajj scandal)
Businessmen:
Real Estate Czar Malik Riaz Hussain’s son (Bahria Town)
Ahmad Ali Riaz (1 company)
Chairman ABM Group of Companies Azam Sultan (5 companies)
Pizza Hut owner Aqeel Hussain and family (1 company)
Brother Tanwir Hassan
Chairman Soorty Enterprise Abdul Rashid Soorty and family
Sultan Ali Allana, Chairman of Habib Bank Limited (1 company)
Khawaja Iqbal Hassan, former NIB bank President (1 company)
Bashir Ahmed and Javed Shakoor of Buxly Paints (1 company)
Mehmood Ahmed of Berger Paints (1 company)
Hotel tycoon Sadruddin Hashwani and family (3 companies)
Murtaza Haswani
Owner of Hilton Pharma, Shehbaz Yasin Malik and family (1 company)
Hussain Dawood family (2 companies)
Shahzada Dawood
Abdul Samad Dawood
Partner Saad Raja
Abdullah family of Sapphire Textiles (5 companies)
Yousuf Abdullah and his wife
Muhammad Abdullah and his wife
Shahid Abdullah and his family
Nadeem Abdullah and family
Amer Abdullah and family
Gul Muhammad Tabba of Lucky Textiles
Shahid Nazir, CEO of Masood Textile Mills (1 company)
Partner Naziya Nazir
Zulfiqar Ali Lakhani, from Lakson Group and owner of Colgate-Palmolive, Tetley Clover and Clover Pakistan (1 company)
Zulfiqar Paracha and family of Universal Corporation (1 company)
Judges:
Serving Lahore High Court Judge Justice Farrukh Irfan
Retired Judge Malik Qayyum
Media:
Mir Shakil-ur-Rehman of GEO and Jang Group (1 company)
The National Accountability Bureau (NAB) is considering initiating an inquiry into the Pakistanis involved in the Panama Paper leaks. Top NAB officials are discussing the matter and a full scale investigation may be on the cards.
Labels:
International,
Pakistan
ممتازقادری کو قانون ہاتھ میں لینے پر
کوئی قانون سے بالاتر نہیں، ممتازقادری کو قانون ہاتھ میں لینے پر سزادی گئی: مولانامحمد شیرانی
اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مولانا محمد شیرانی نے کہاہے کہ سابق گورنر پنجاب کے قاتل ممتازقادری کو قانون اپنے ہاتھ میں لینے پر سزاسنائی گئی ، کوئی بھی قانون سے بالاترنہیں ۔
ایکسپریس ٹربیون کے مطابق شرقپور میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے مولانا شیرانی نے کہاکہ کچھ مذہبی عناصر نے ممتازقادری کو سلمان تاثیر کے قتل پر اکسایا، قتل غیرقانونی تھا کیونکہ ممتاز قادری نے قانون اپنے ہاتھ میں لیا۔
اُنہوں نے مزیدکہاکہ وہ ممتازقادری کے مذہبی جذبات کی قدر کرتے ہیں لیکن اس سے زیادہ پاکستان کے آئین کا احترام کرتے ہیں ۔
ایکسپریس ٹربیون کے مطابق شرقپور میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے مولانا شیرانی نے کہاکہ کچھ مذہبی عناصر نے ممتازقادری کو سلمان تاثیر کے قتل پر اکسایا، قتل غیرقانونی تھا کیونکہ ممتاز قادری نے قانون اپنے ہاتھ میں لیا۔
اُنہوں نے مزیدکہاکہ وہ ممتازقادری کے مذہبی جذبات کی قدر کرتے ہیں لیکن اس سے زیادہ پاکستان کے آئین کا احترام کرتے ہیں ۔
روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئےیہاں کلک کریں۔
ویمن پروٹیکشن بل سے متعلق بات کرتے ہوئے مولاناشیرانی کاکہناتھاکہ قرآن اور سنت رسول ﷺ کے مطابق شرعی قوانین کی موجود گی اور حاصل تمام حقوق کے بعد ایسے کسی قانون کی ضرورت نہیں ،پنجاب اسمبلی کا بل آئین کے آرٹیکل 6کی خلاف ورزی ہے اور آئین کی خلاف ورزی کرنیوالے ہر شخص کو سزا دینی چاہیے ۔
ویمن پروٹیکشن بل سے متعلق بات کرتے ہوئے مولاناشیرانی کاکہناتھاکہ قرآن اور سنت رسول ﷺ کے مطابق شرعی قوانین کی موجود گی اور حاصل تمام حقوق کے بعد ایسے کسی قانون کی ضرورت نہیں ،پنجاب اسمبلی کا بل آئین کے آرٹیکل 6کی خلاف ورزی ہے اور آئین کی خلاف ورزی کرنیوالے ہر شخص کو سزا دینی چاہیے ۔
Whats App will not Allow Access to millions of mobile uses
اگر آپ کے پاس ان ماڈلز میں سے کوئی موبائل فون ہے تو اب آپ واٹس ایپ استعمال نہیں کرسکیں گے، کمپنی نے اعلان کردیا، کروڑوں کو پریشان کردیا
Whats App will not Allow Access to millions of mobile uses
واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین چیٹنگ ایپلی کیشن ہے اور شاید ہی کوئی سمارٹ فون صارف ہو جو اسے استعمال نہ کر رہا ہو، لیکن اب بعض مخصوص موبائل فونز رکھنے والے افراد واٹس ایپ سے مزید مستفید نہیں ہو سکیں گے کیونکہ کمپنی نے ان موبائل فونز کو سپورٹ نہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق ان موبائل فونز میں نوکیاایس 40(S 40)، نوکیا سیمبین ایس 60(Symbian S60)، ونڈوز فون7.1،اینڈرائیڈ 2.1 اور اینڈرائیڈ 2.2 آپریٹنگ سسٹم کے حامل سمارٹ فونز شامل ہیں۔اس سے بڑی خبر یہ ہے کہ اب بلیک بیری موبائل کی کسی بھی ڈیوائس بشمول بلیک بیری 10کے صارفین واٹس ایپ استعمال نہیں کر سکیں گے۔لہٰذا اگر آپ کے پاس بھی ان میں سے کوئی ایک فون ہے تو اسے فوری طور پر تبدیل کر لیں بصورت دیگر آپ کو واٹس ایپ سے ہاتھ دھونا پڑیں گے۔
مزید جانئے: صرف 15 منٹ میں موبائل کی بیٹری مکمل چارج، چارجر متعارف کرا دیا گیا
رپورٹ کے مطابق جب واٹس ایپ کی سروس کا آغاز ہوا تھا اس وقت ایپل کے ایپ سٹور کو بھی متعارف ہوئے ابھی چند ماہ ہی ہوئے تھے اور مارکیٹ میں فروخت ہونے والے 70فیصد موبائل فونز میں نوکیا اور بلیک بیری کے آپریٹنگ سسٹم چل رہے تھے۔ اس وقت گوگل، ایپل اور مائیکروسافٹ کے آپریٹنگ سسٹم صرف 25فیصد موبائل فون میں موجود تھے۔ جبکہ اس وقت مارکیٹ میں فروخت ہونے والے 99.5فیصد موبائل فونز میں ان تینوں کمپنیوں کے سسٹم چل رہے ہیں۔کمپنی کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ”ہم آئندہ 7سال کے حوالے سے منصوبہ بندی کر رہے ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ ایسے آپریٹنگ سسٹمز کو سروس فراہم کرنے پر توجہ مرکوز کریں جنہیں موبائل فون صارفین کی اکثریت استعمال کر رہی ہے۔ لہٰذا 2016ءکے اختتام پر ہم اوپر بیان کردہ موبائل فونز کے لیے واٹس ایپ کی سروس ختم کر دیں گے۔“
رپورٹ کے مطابق جب واٹس ایپ کی سروس کا آغاز ہوا تھا اس وقت ایپل کے ایپ سٹور کو بھی متعارف ہوئے ابھی چند ماہ ہی ہوئے تھے اور مارکیٹ میں فروخت ہونے والے 70فیصد موبائل فونز میں نوکیا اور بلیک بیری کے آپریٹنگ سسٹم چل رہے تھے۔ اس وقت گوگل، ایپل اور مائیکروسافٹ کے آپریٹنگ سسٹم صرف 25فیصد موبائل فون میں موجود تھے۔ جبکہ اس وقت مارکیٹ میں فروخت ہونے والے 99.5فیصد موبائل فونز میں ان تینوں کمپنیوں کے سسٹم چل رہے ہیں۔کمپنی کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ”ہم آئندہ 7سال کے حوالے سے منصوبہ بندی کر رہے ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ ایسے آپریٹنگ سسٹمز کو سروس فراہم کرنے پر توجہ مرکوز کریں جنہیں موبائل فون صارفین کی اکثریت استعمال کر رہی ہے۔ لہٰذا 2016ءکے اختتام پر ہم اوپر بیان کردہ موبائل فونز کے لیے واٹس ایپ کی سروس ختم کر دیں گے۔“
Labels:
International
ISIS chief Abu Bakr al-Baghdadi released fresh footage
داعش سربراہ ابوبکر بغدادی پھر منظرعام پر، تازہ فوٹیج جاری کر دی گئی
ISIS chief Abu Bakr al-Baghdadi released fresh footage
لندن (اے پی پی) داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کا ایک تازہ ویڈیو فوٹیج منظرعام پر آیا ہے جس میں شاذ و نادر ہی نظر آنے والے اس روپوش اور گوشہ نشین دہشت گرد کو عراقی شہر فلوجہ کی ایک مسجد میں بچوں سے بات کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق عراق کے ایک مقامی ٹی وی چینل نے اس کی تصویریں دکھائی ہیں جن کی آزاد ذرائع سے کوئی توثیق نہیں ہوسکی ہے لیکن ایسا ظاہر کیا گیا ہے کہ یہ وہاں بچوں کے ایک چھوٹے سے ہجوم سے خطاب کررہا ہے۔ ویڈیو کے پس منظر میں دکھائی گئے بینر پر درج تھا کہ داعش کے زیراہتمام حفظ قرآن کا مقابلہ، بغدادی انعامات عطا کریں گے۔ بغدادی جو پوری دنیا کو مطلوب شخص ہے، شاذونادر ہی منظرعام پر آتا ہے۔ اس سے قبل بغداری گزشتہ سال جولائی کے دوران اس وقت منظرعام پر آیا تھا جب وہ موصل کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کی امامت کررہا تھا اس سے دو ماہ قبل اس کے جنگجوﺅں نے اس عراقی شہر پر قبضہ کیا تھا۔
Labels:
International
How to Check in Interview When you apply for new Job
نئے باس کی شخصیت اور دفتر ی ماحول کو جاننے کے لئے 10 تجاویز پر عمل کر کے کامیابی کا گُر سیکھیں
How to Check in Interview When you apply for new Job
کسی نئی جگہ نوکری کے لئے دیئے جانے والے انٹرویو کے چند منٹ وہ لمحات ہوتے ہیں جب سامنے والا آپ کا بغور جائزہ لینے کی کوشش کر رہا ہوتا ہے اور آپ میں یہ بات تلاشتا ہے کہ آپ اس کی کمپنی اور اس کی ٹیم کے لئے فٹ رہیں گے بھی یا نہیں؟
ادھر آپ بھی اندر ہی اندر یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں کہ سامنے والا شخص آپ کے لئے اچھا باس ثابت ہو گا بھی یا نہیں؟کیونکہ یہ آپ کے مستقبل کا سوال ہے اس لئے آپ کے لئے انٹرویو کے دوران یہ جاننا بہت ضروری ہے کہ اس نئے باس کے ساتھ کام کرنا ٹھیک رہے گا یا نہیں؟ یہ کوئی ناممکن کام نہیں ہے، صرف آپ کو تھوڑا جائزہ لینا ہوگا، آپ انٹرویو کے دوران سامنے والے شخص یعنی اپنے باس سے کچھ سوال بھی پوچھ سکتے ہیں جو کہ ان کی پیشہ وارانہ شخصیت کو کافی حد تک کھول کر رکھ دیں گے ۔ یہاں ہم آپ کو بتاتے ہیں وہ تجاویز جو صحیح باس منتخب کرنے میں آپ کی مدد کریں گی ۔
1. لیٹ آنے پر باس کا معذرت نہ کرنابرا اشارہ
کئی بار باس کے لیٹ آنے کی وجہ سے انٹرویو طے شدہ وقت پر شروع نہیں ہو پاتا، اگر آپ کے ساتھ بھی ایسا ہو تو نوٹ کریں کہ باس نے آپ سے معذرت کی یا نہیں؟معذرت کرنے کے ساتھ ساتھ آپ کے متوقع باس کو اپنے تاخیر سے آنے کی مناسب وجہ بھی بتانی چاہئے، اگر ایسا نہیں ہوا ہے تو سمجھ لیجئے وہ آپ کو اپنی اَنا دکھا رہا ہے۔
2. منفی باس تو نہیں؟
انٹرویو لینے والے شخص کی باتوں کو توجہ سے سنیں اور غورکرنے کی کوشش کریں کہ وہ کہیں منفی باس تو نہیں؟ اگر وہ بار بار ”تم“ کا استعمال کرے ، جیسے وہ کہے کہ ”پوری ٹیم کے کام میں تیزی لانے کی ذمہ داری تمہاری ہوگی“ یا کمپنی کی سیلز نیچے جا رہی ہے”تمہیں اس کا گراف اوپر لانا ہے“ یا پھر کامیابیوں کا ذکر آنے پر ”ہم' لفظ کی جگہ ”میں“کا لفظ استعمال کرے تو سمجھ لیجئے وہ کامیابی حاصل کرنے میں آپ کے کندھے سے کندھا ملا کر چلنے والا انسان نہیں ہے، اس ماحول میں آپ اپنا صلاحیتیں ضائع کریں گے۔
3.، فون، ٹیکسٹ میسج، ای میل چیک کرنے میں تو نہیں لگا؟
باس سے بات کرتے وقت غور کریں کہ وہ آپ پر مکمل توجہ دینے کی بجائے کہیں فون، ٹیکسٹ میسج، وٹس ایپ اور ای میلز چیک کرنے میں تو نہیں لگا،اگر وہ ایسا کر رہا ہے تو سمجھ لیجئے کہ کسی بھی موقع پر وہ اپنے ملازمین سے ٹھیک طرح بات نہیں کرتاہو گا ۔
4. آپ سے پہلے جو ملازم نوکری چھوڑ کر گیا، اس کے بارے میں پوچھیں۔۔
انٹرویو کے دوران آپ باس سے پوچھ سکتے ہیں کہ آپ سے پہلے والے شخص نے نوکری کیوں چھوڑی؟ اگر اس شخص کی پروموشن ہو گئی ہے تو یہ آپ کے لئے اچھا اشارہ ہے، اگر آپ کو بتایا جائے کہ اس شخص نے استعفی دے دیا یا اسے نکال دیا گیا، تو آپ کو اس کی وجہ پوچھنی چاہئے، اگر اسے نکالا گیا ہے تو آپ پوچھ سکتے ہیں کہ وہ شخص اپنی ذمہ داری نبھانے میں ناکام کیوں ہوا؟ اگر باس ان سوالات پر غیر آرام دہ ہو جاتا ہے اور آپ کو مناسب و موزوں جواب نہیں دیتا ہے تو سمجھ جائیں کہ یہ جگہ آپ کے لئے صحیح نہیں۔
5. اپنے ملازمین پر یقین کرتا ہے یا نہیں۔۔۔۔۔۔
ایک خراب باس کی نشانی ہے کہ وہ اپنے ملازمین پر انحصار نہیں کرتا، آپ اس سے کمپنی کی کچھ پریشانیوں کا ذکر کرتے ہوئے ان سے ان کی وجہ پوچھ سکتے ہیں، اگر وہ بغیر وجہ دوسرے اور اپنی ٹیم کے لوگوں پر الزام پرڈال رہا ہے تو سمجھ جائیں کہ یہ باس بعض دنوں بعد آپ کو بھی قصور وار ٹھہرائے گا۔
6. ضرورت سے زیادہ دوستانہ رویہ ۔۔۔۔
اگر باس کا رویہ انٹرویو کے دوران ضرورت سے زیادہ دوستانہ ہو رہا ہے اور بچوں کی طرح آپ کو آمادہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے تو سمجھ جائیں کہ دال میں کچھ کالا ہے۔
7. کہیں آتے ہی سوال داغنا شروع تو نہیں کر دیئے۔۔۔۔۔
ایک اچھا باس سب سے پہلے آپ سے ہاتھ ملاتے ہوئے اپنا تعارف کروائے گا، سوال پوچھنے سے پہلے وہ آپ کو ”ٹی زون“ میں لے کر آئے گا،وہ آپ کو انٹرویو کے حوالے سے بتائے گا، یہ بنیادی اےٹی کیٹس ہیں،اور اگر وہ آتے ہی گڈ مارننگ کہہ کر سوال داغنا شروع کر دیتا ہے تو اسے آپ خطرے کی جھنڈی سمجھیں،ایسے باس کو صرف اپنے کام سے مطلب ہو گا، ان سے چھٹی، پروموشن اور دیگر مسائل پر تبادلہ خیال کرنا مشکل ہوگا۔
8. آپ سے زیادہ وہ تو نہیں بول رہا؟
اگر انٹرویو لینے والا بہت تیزہے، آپ کو بار بار ٹوک کر خود بولنے لگتا ہے، آپ کے جواب اور جملوں کو مکمل ہی نہیں ہونے دے رہا، تو ایسے باس کے ساتھ آپ کے لئے کام کرنا انتہائی مشکل ہوگا۔
9. باڈی لینگویج کو نوٹس کریں۔۔۔۔
انٹرویو کے دوران اگر سامنے والا آپ کو سر سے کمر تک گھورے جا رہا ہے، آپ پر انگلیوں سے اشارہ کر رہا ہے، بار بار اپنی گھڑی کی طرف دیکھ رہا ہے، آنکھوں سے آنکھیں ملا کر بات نہیں کر رہا ہے، بہت ادھر ادھر ہل رہا ہے، بار بار خود سی وی چیک کر رہا ہے تو ایسی صورت میں یہ سمجھ جائیں کہ آپ کے باس میں اعتماد کی کمی ہے، ایسی شخصیت سے تعلق آپ کو بلندی پر نہیں لے جا سکتا بلکہ ”عزت سادات “ بھی خطرے میں پڑ سکتی ہے ۔
10. باس کے آتے ہی اگر ماحول بدل جائے ۔۔۔
انٹرویو شروع ہونے سے پہلے آفس کے ماحول کا بغور جائزہ لیں، ٹیم کے دیگر ارکان کا رویہ کیسا ہے؟ باس کو آتا دیکھ کر کیا تمام ملازمین فورا اپنی سیٹ کی طرف بھاگ رہے ہیں یا پھر باس سے ہاتھ ملا کر یا دور سے ہاتھ ہلا کر ان کا سلام کر رہے ہیں؟کیا وہ اپنا وہ کام جاری رکھتے ہیں جو باس کے آنے سے پہلے کر رہے تھے؟ یہ سب محسوس کر کے آپ یہ بھانپ سکتے ہیں کہ ملازم اور مالک کے درمیان رشتہ کیسا ہے؟
نئی جگہ پر جاب کے لئے انٹرویو دینے سے پہلے ان دس باتوں پر اگر آپ نے عمل کر لیا تو کامیابی کے دروازے کھل سکتے ہیں
10. باس کے آتے ہی اگر ماحول بدل جائے ۔۔۔
انٹرویو شروع ہونے سے پہلے آفس کے ماحول کا بغور جائزہ لیں، ٹیم کے دیگر ارکان کا رویہ کیسا ہے؟ باس کو آتا دیکھ کر کیا تمام ملازمین فورا اپنی سیٹ کی طرف بھاگ رہے ہیں یا پھر باس سے ہاتھ ملا کر یا دور سے ہاتھ ہلا کر ان کا سلام کر رہے ہیں؟کیا وہ اپنا وہ کام جاری رکھتے ہیں جو باس کے آنے سے پہلے کر رہے تھے؟ یہ سب محسوس کر کے آپ یہ بھانپ سکتے ہیں کہ ملازم اور مالک کے درمیان رشتہ کیسا ہے؟
نئی جگہ پر جاب کے لئے انٹرویو دینے سے پہلے ان دس باتوں پر اگر آپ نے عمل کر لیا تو کامیابی کے دروازے کھل سکتے ہیں
Labels:
International
Powered by Blogger.
PROGRAMS
-
►
2016
(17)
- ► 04/10 - 04/17 (1)
- ► 02/28 - 03/06 (2)
- ► 02/14 - 02/21 (2)
- ► 01/24 - 01/31 (10)
- ► 01/17 - 01/24 (2)
-
►
2015
(121)
- ► 12/27 - 01/03 (2)
- ► 12/20 - 12/27 (12)
- ► 12/13 - 12/20 (16)
- ► 12/06 - 12/13 (16)
- ► 11/29 - 12/06 (6)
- ► 11/22 - 11/29 (15)
- ► 11/15 - 11/22 (2)
- ► 08/30 - 09/06 (8)
- ► 08/23 - 08/30 (25)
- ► 04/26 - 05/03 (5)
- ► 04/19 - 04/26 (8)
- ► 01/04 - 01/11 (6)
-
►
2014
(290)
- ► 12/21 - 12/28 (20)
- ► 12/14 - 12/21 (3)
- ► 12/07 - 12/14 (20)
- ► 11/30 - 12/07 (23)
- ► 11/23 - 11/30 (65)
- ► 11/16 - 11/23 (133)
- ► 11/09 - 11/16 (26)