Ayyan Ali 's request to remove the name from the ECL

ای سی ایل سے نام خارج کرنے کی درخواست

Ayan  Ali 's request to remove the name from the ECL


کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے سپر ماڈل ایان علی کی ای سی ایل سے نام خارج کرنے کی درخواست کی سماعت 15 جنوری تک ملتوی کر دی۔سندھ ہائیکورٹ میں سپر ماڈل ایان علی کی ای سی ایل سے نام داخل کرنے کی درخواست کی سماعت کی۔ اس موقع پر ایان علی عدالت میں موجود تھیں۔
ایان علی نے اپنی درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ عدالت سے میری ضمانت ہوچکی ہے مجھے بیرون ملک جانا ہے۔ایان علی کے وکیل لطیف کھوسہ نے دلائل دیتے ہوئے عدالت سے کہا کہ ایان علی کی والدہ بیمار ہیں ان کے بیرون ملک بزنس رابطے خراب ہو رہے ہیں۔ حکومت ہمیں خوار کر رہی ہے۔ طرفین کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے سماعت 15 جنوری تک ملتوی کر دی۔
Share this video :

Post a Comment

 
Support : Creating Website | Johny Template | Mas Template
Copyright © 2014. News Addiction - All Rights Reserved
Template Created by Creating Website Published by Mas Template
Proudly powered by Blogger