صدام حسین کے جج کی تیسری مرتبہ موت؟
صدام حسین کو سزائے موت کی سزا سنانے والے جج روف عبدالرحمان کا ایک بار پھر انتقال ہوگیا ہے جی ہاں گھبرائے مت مگر یہی حقیقت ہے کہ اس سال تیسری مرتبہ یہ خبر آئی ہے کہ جج روف عبدالرحمان کی موت ہوگئی ہے مگر اب تک کسی بھی موت کی تصدیق یا تردید نہیں کی جاسکی ہے پچھلے سال برطانوی اخبار ڈیلی میل نے دعویٰ کیا تھا کہ روف عبدالرحمان کو داعش نے پکڑ کر موت کے گھاٹ اتاردیا ہے یہ خؓر 23جون کو آئی تھی مگر کردستان علاقائی حکومت نے اس سے انکار کیا تھا اس سال اگست میں ایک بار پھر روف عبدالرحمان کی موت کی خبر آئی تھی کہ لندن میں کینسر کے مرض میں ان کی موت ہوئی ہے ۔
Post a Comment