Narendra Modi impressed by the gesture Nawaz Sharif

نوازشریف کے جذبہ خیر سگالی سے بہت متاثر ہوا:نریندر مودی




 Narendra Modi impressed by the gesture Nawaz  Sharif

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے کہاہے کہ شریف خاندان کے گھر میں خوشگوار شام گزاری،وزیراعظم نوازشریف کے جذبہ خیر سگالی سے بہت متاثر ہواہوں ۔
مختصر دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعد بھارت واپسی پر وزیراعظم نریندر مودی نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں کہاہے کہ نوازشریف کی سالگرہ اور ان کی نواسی مہرالنساءکی شادی شریف خاندان کیلئے دوہری خوشی ہے ،پاکستان آمد پر نوازشریف کے والہانہ استقبال نے دل جیت لیاہے ،نوازشریف کا جذبہ خیر سگالی سے بہت متاثر ہو ا ہوں ۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف نے سابق بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی کیلئے خیر سگالی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ،شریف خاندان کے ساتھ انتہائیخوشگوار شام گزاری ۔
Share this video :

Post a Comment

 
Support : Creating Website | Johny Template | Mas Template
Copyright © 2014. News Addiction - All Rights Reserved
Template Created by Creating Website Published by Mas Template
Proudly powered by Blogger