Imran Khan was Happy with My Political Interference - Reham Khan

عمران خان میری سیاسی مداخلت پر خوش تھے ، شادی کے بعد بھی کبھی خرچہ نہیں مانگا ۔ ریحام خان




 عمران خان اور ریحام خان کی طلاق کے بعد ریحام خان کی طرف سے دئیے گئے انٹرویو میں ریحام خان کا کہنا تھا کہ عمران خان میری سیاسی مداخلت پر خوش تھے، حالانکہ عمران خان بہت کم فون کیا کرتے ہیں مگر ہزارہ میں میری تقریر کے بعد انہوں نے فون کیا اور کہا کے آپ نے بہیت دھواں دھار تقریر کی ہے۔
ریحام خان کا کہنا تھا کا عمران خان سے شادی کے بعد بھی ان سے کبھی خرچہ نہیں مانگا میں شاپنگ کی زیادہ شوقین نہیں ہوں میرا زیادہ خرچہ بچوں کا ہوتا ہے میں نے شادی کے بعد بھی اپنا اور اپنے بچوں کا خرچہ خود کیا ہے۔ مزید بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کے ریحام خان پر اٹیک کرنا آسان بات نہیں۔
Share this video :

Post a Comment

 
Support : Creating Website | Johny Template | Mas Template
Copyright © 2014. News Addiction - All Rights Reserved
Template Created by Creating Website Published by Mas Template
Proudly powered by Blogger