سندھ میں 27نومبر کو چھٹی کا اعلان
سندھ بھر میں 27نومبر کی چھٹی کا اعلان کردیاگیاہے اور اس ضمن میں باضابطہ طورپر نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیاہے ۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق عام تعطیل کا اطلاق صوبے بھرمیں بلدیاتی اداروں اور تمام سرکاری اداروں پر ہوگا ۔چیف سیکریٹری سندھ صدیق میمن نے بتایاکہ شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کی تقریبات کے سلسلے میں چھٹی کی گئی ۔
Post a Comment