Bollywood star Aamir Khan Sued Over Movie Poster

عامر خان کے خلاف کانپور کی عدالت میں بغاوت کا مقدمہ دائر کرنے کی درخواست



بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہاءپسندی کے خلاف بیان عامر خان کیلئے کئی مشکلات پیدا کر چکا ہے اور اب ان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ دائر کرنے کی درخواست بھی دیدی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عامر خان کے خلاف کان پور کی عدالت میں بغاوت کا مقدمہ دائر کرنے کی درخواست ایک فلمساز نے دی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عامر خان نے اپنے بیان سے لوگوں کو خوفزدہ کرنے کیا ہے۔ 
واضح رہے کہ انہوں نے ایک تقریب میںبھارت میں بڑھتی ہوئی انتہاءپسندی کے خلاف بیان دیا تھا جس کے بعد ان کے خلاف شدید احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ انتہاءپسندوں کا کہنا ہے کہ عامر خان پاکستان چلے جائیں اور اگر انہیں بھارت میں رہنا ہے تو ہندو ہونا پڑے گا۔
Share this video :

Post a Comment

 
Support : Creating Website | Johny Template | Mas Template
Copyright © 2014. News Addiction - All Rights Reserved
Template Created by Creating Website Published by Mas Template
Proudly powered by Blogger