این اے 122کی گنتی ، ایاز صادق کے وکیل کی انوکھی منطق، الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ چیلنج کرنے کااعلان
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122سے عمران خان کے مخالف امیدوار اور سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے وکلاءنے انوکھی منطق سامنے لاتے ہوئے الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ ایک مرتبہ پھر چیلنج کرنے کا اعلان کردیاہے جس کے بعد امکان ہے کہ ایک مرتبہ پھر گنتی کا عمل معطل ہوجائے گا۔
Post a Comment